سوات(مارننگ پوسٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن)صوبائی صدر خیبرپختوخواہ انجینئرامیرمقام کا شانگلہ(چکیسر) سے تعلق رکھنے والا سکھ کمیونیٹی کہ نوجوان رویندر سنگھ کہ قتل پرشدید اظہارمزمت۔حکومت وقت عوام کی جان و مال کہ تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں شانگلہ کہ سابق ڈسٹرکٹ ممبراقلیت گلزار لعل کہ جواں سال بھائی کہ پشاورشہر میں قتل کہ شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں مرکزی و صوبائی حکومتوں سے پر زورمطالبہ کرتے ہیں کہ اقلیتوں کو مکمل تحفظ کیساتھ ساتھ رویندر سنگھ کہ قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے اور قاتلوں کو جلدسے جلد قانون کہ کٹہرے میں کھڑا کرے ہم دکھ کہ اس گھڑی میں خاندان کیساتھ ہے اوراللہ تعالیٰ اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے،عمران صاحب اور ان کہ حکومت شب وروز بلند و بانگ جھوٹے دعووں سے اگرفرصت ملے تو ملک میں بدتر معاشی صورت حال مہنگائی کہ جن کو قابومیں کرنے کیساتھ ساتھ آقلیتوں کی جان و مال کی تحفظ دینا اور ان کی مزہبی مقامات کی عزت و آبرو کا خیال رکھنے پر توجہ مرکوزکرنی چاہیے اس موقع پرننکانہ صاحب کہ گوردوارے پر حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ملک میں آمن و آمان کی صورت حال خراب کرنے کی اس سازش کو بے نقاب کرکہ انسانیت دشمنوں کو قرار واقعی سزادی جائے پورے ملک سمیت اس صوبے میں،عیسائی،ہندو،سکھہ،برادری ہمیشہ سے ایک ساتھ بھایؤں کیطرح رہ رہے ہیں۔