سوات(مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ میں کم عمر بچہ گاڑی تلے آکر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے ڈمبرہ میں چھ سالہ بچہ وہا ولد حسن زادہ ریت سے بھرے ڈمبر کے نیچے آکر جاں بحق ، جائے وقعہ پر پولیس پہنچ گئی حادثے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔