سوات(مارننگ پوسٹ)چودہ سالہ ریحان خان ولد عمران خان قوم محسود،چار روز پہلے اپنے گھر واقع ایبٹ آباد گلی فضل رحیم گھر سے نکلا ہے اور دوبارہ گھر نہیں آیا، اور نہ ہی اپنے ضلع ٹانک میں گھر گیا۔ اگر سوات یا کسی بھی علاقہ میں کسی کو بھی اس بچے کے حوالے سے معلومات ملیں تو اس نمبر 03468994189یا قریبی پولیس سٹیشن پر رابطہ کریں۔