پاکستان کے جنت نظیر سیاحتی برف پوش سوات وادی ملم جبہ میں پہلا آئس ہاکی میچ کھیلا گیا۔یہ میچ ملم جبہ گلیڈی ایٹرز اور میجک ماؤنٹین میجییشن ٹیموں کے مابین مالم جبہ آئس ہاکی گراونڈ میں ہوا۔