اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی کے دوران بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،سوات کے رہائشی بختی خان کے سامان سے 1800گرام آئس ہیروئین برآمد
ملزم پرواز ای وائے 234 سے سعودی عرب جارہا تھا۔ملزم نےمنشیات سلور کے برتن کے نیچھے پیندے میں چھپا رکھی تھی،ملزم کو اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ،
سوات کے رہائشی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئین برآمد
