سوات(مارننگ پوسٹ) سوات سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ضلع کے تمام ہسپتالوں کی طرح مکمل ہڑتال کی گئی۔ ڈاکٹروں نے احتجاجاً نجی کلینکس کو دوسرے روز بھی بند رکھا جس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مریضوں کو بغیر علاج ہسپتال سے مایوس ہوکر واپس جانا پڑا۔
سوات سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال،پرائیویٹ کلینکس بھی بند
