سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گراسی فٹ بال سٹیڈیم پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا صوبائی فٹ بال چمپیئن شپ کے ایک میچ میں انتاظار فٹ بال کلب بلوگرام اور مانیار فٹ بال کلب کے کمبائنڈ ٹیم نے چارسدہ ڈی ایف اے کو ایک گول کے مقابلے چار گول سے ہرادیا,آج پیر 27 اپریل کا میچ ینگ مین ایس سی اور ڈی ایف اے کرک ٹیموں کے مابین 2 بجے گراسی سٹیڈیم میں کھیلا جایئگا
سوات،مینگورہ میں پہلا وزیر اعلی صوبائی فٹ بال چمپئین شپ کا دوبارہ آغاز
