سوات(مارننگ پوسٹ) کورونا وائرس کے سد باب کیلئے لنڈاکے اور موٹر وے پر چیک پوسٹس لگانے کا فیصلہ بھی ہوا ہے صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے ڈومیسائل نہ رکھنے والوں کو سوات داخلے کی اجازت نہیں ہو گی بازاروں میں اشیائے خوردو نوش وافر مقدار میں موجود ہیں اس ضمن میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ روزمرہ کی بنیاد پر بازاروں کے وزٹ کریں اوراپنے آپ کو صورتحال سے باخبر رکھیں۔
لنڈاکے چیک پوسٹ پر صرف سوات ڈومیسائل رکھنے والوں کو داخلے کی اجازت ہو گی
