سوات(مارننگ پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے گلی باغ میں سابق نائب ناظم فضل مولا کے خالو کی وفات پران سے اظہار تعزیت کیا فضل حکیم خان یوسفزئی کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔