سوات(مارننگ پوسٹ) ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کامختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا دورہ صفائی اور معیار کے حوالے سے ہدایات تندوروں کو صفائی کرنے کی خصوصی تلقین غیر معیاری پاپڑ فروخت کرنے پر پابندی بچوں اور معاشرے میں صفائی اور معیار پر سمجھوتا نہیں کیا جائیگا فوڈ سیفٹی آفیسر شہاب خان نے دکانوں کو ہدایت جاری کی تفصیلات کے مطابق ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کامختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا دورہ صفائی اور معیار کے حوالے سے ہدایات تندوروں کو صفائی کرنے کی خصوصی تلقین کی ااور اس معیار پر پورا نہ ہونے پر جرمانہ کیا جائیگا
سوات ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،غیر معیاری پاپڑ فروخت کرنے پر پابندی
