سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گراسی فٹبال سٹیڈیم میں جاری پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا فٹبال چمپیئن شپ میں ایک شاندار میچ میں ڈی ایف اے کرک نے ینگ مین فٹبال کلب امانکوٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنلٹی کک سے ہرادیا،کرک کے گول کیپر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا یقینی گول بچائے ،میچ دیکھنے کے لئے سٹیڈیم شائقین سے کچا کچ بھرا تھا
مینگورہ: پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا فٹبال چمپیئن شپ میں کرک ٹیم نے ینگ مین کو ہرادیا
