صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے اپنے ایک روزہ سوات دورے پر کہا ہے کہ سپیشل پولیس فورس کو مستقل کیا گیا ہے آئندہ 15 یوم میں معاملہ حل ہو جائے گا ، صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کا پورا پورا خیال رکھا گیا ہے وہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے حجرہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
سپیشل پولیس فورس کو مستقل کیا گیا ہے آئندہ 15 یوم میں معاملہ حل ہو جائے گا،وزیر اعلی
