سوات(مارننگ پوسٹ) محکمہ موسمیات کیمطابق سوات میں سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پہ ہلکی برف باری جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
سوات میں آج سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا
