سوات(مارننگ پوسٹ) معاز کریم بورڈ ٹورنامنٹ امانکوٹ اختتام پزیر ،فائنل میچ میں شجاعت علی اور عبداللہ نے نواب خان،فاروق خان کو شکست دےکر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ، معاز کریم بورڈ ٹورنامنٹ امانکوٹ سیزن 8اختتام پزیر ہوا جس میں ضلع بھر کے 48 ٹیموں نے حصہ لیا،یہ ٹورنامنٹ ہر سال امانکوٹ میں منعقد کیا جاتا ہے،فائنل میچ کے مہمان خصوصی محمد آمین خان ،ظفر علی نے کھلاڑیوں میں انعات تقسیم کئے