سوات(مارننگ پوسٹ) پاکستان پیپلز پارٹی سوات صدر عرفان چٹان نے مراد سعید کے طرف سے پیپلز پارٹی کے قیادت کیخلاف شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراد سعید کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے اپنے کار کردگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، دوسروں کو نیچا گرانے کی کوشش میں خود بھی لوگوں کے نظروں سے گر گئے ہیں،تحریک انصاف میں مراد سعید جیسے لوگوں نے سیاست کو غلیظ کردیا ہے، وفاقی وزیر پیپلز پارٹی کیخلاف زبان درازی کے بجائے کار کردگی پر توجہ دیں
مراد سعید دوسروں کو نیچا گرانے کی کوشش میں خود لوگوں کے نظروں سے گر گئے،عرفان چٹھان
