سوات (نامہ نگار)پی ایس آئی موسیٰ خان اور ڈی پی اوافس کے جونیئر کلرک الیاس خان کے والد امیر مقام سکنہ اسلام پور انتقال کرگئے، مرحوم کو گذشتہ روز اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ابراہیم، اسماعیل، ابرار اور داود کے چچا تھے، مرحوم کی فاتحہ گاؤں اسلام پور محلہ فرغانڑے مسجد عثمان میں اداکی جارہی ہے۔