سوات (مارننگ پوسٹ) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکر درہ میں 11 سالہ معصوم بچہ کبوتروں کوپکڑنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق شکردرہ کا رہائشی 11 سالہ نعمان ولد ابراہیم کبوتر پکڑنے کی کوشش میں تھا کہ اچانک کبوتر بجلی کے کھمبے پر بیٹھ گیا جسے پکڑنے کے لئے بچہ بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جہاں پر کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔