سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں بدھ کے روز سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے ہفتہ کے روز تک سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔