سوات(مارننگ پوسٹ)آج پختون خواہ ریڈیو سوات کے رنگونہ د سوات میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات کے بی ایس کوارڈینیٹر چےئرمین فزکس ڈیپارٹمنٹ اور معروف شخصیت پروفیسر ڈاکٹر انوارالحق مہمان خصوصی ہونگے جبکہ ان کے ساتھ بی ایس پروگرام کنڑولر سیراج الحق بھی ہونگے آج کے ریڈیو پروگرام صبح دس بجے ریجنل آفس سوات میں لائیو پروگرام میں مہمان خصوصی میں تعلیمی اہمیت کے حوالے سے بات چیت کریں گے تفصیلات کے مطابق آج پختون خواہ ریڈیو سوات کے رنگونہ د سوات میں جہانزیب کالج سوات کے بی ایس کوارڈینیٹر چےئرمین فزکس ڈیپارٹمنٹ اور معروف شخصیت ڈاکٹر انوارالحق مہمان خصوصی صبح دس بجے ہونگے جبکہ ان کے ساتھ بی ایس پروگرام کنڑولر سیراج الحق بھی ہونگے
آج پختون خواہ ریڈیو سوات کے رنگونہ د سوات میں جہانزیب کالج کے پروفیسر ڈاکٹر انوارالحق مہمان خصوصی ہونگے
