پیسکو میں خالی آسامیوں پر ٹیسٹ ایجنسی (سی ٹی ایس ) کے ویب سائٹ پر رول نمبرز جاری کردئے گئے ہے اور بزریعہ ایس ایم ایس بھی لوگوں کو متعلہ کیا گیا ہے مگر (CTS.org.pk)ویب سائٹ میں بعض امیدواران کو بہت سے مسلئے رونما ہورہے ہیں اور وہ رول نمبر نہیں ڈاون لوڈ کرستے جس کے وجہ سے ٹیسٹ امیدواران میں تشویش پیدا ہونے کی وجہ سے محکمہ پیسکو پشاور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹسٹ سنٹرز میں اپنے قومی شناختی کارڈ اور اوریجنل فارم داخلہ رسید کے ساتھ جاکر ٹیسٹ دیا جا سکتا ہے،نوٹ نیچے نوٹیفیکیشن میں جو نمبرز دئے گئے ہیں کسی بھی مسلئے کے لئےان پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
