سوات (مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر شاہدرہ میں گھریلوں تنازعے پر چچازاد بھائی کی فائرنگ سے نواجوان قتل پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، مینگورہ پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے شاہدرہ ایس ڈی او محلہ میں دو چچازاد بھائی کے درمیان گھریلوتنازعے پر جھگڑ ا ہوا جس مین مبینہ طور پر ناصر نے اپنے چچا زادبھائی نوید کو گولی ما کر قتل کردیا پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا وجہ قتل گھریلوں تنازعہ بتایاجارہاہے۔