پاکستان کا سویٹزر لینڈ وادی سوات میں مارچ2020 کے مہینے میں 20 سال بعد زیادہ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل مارچ2000ء میں اس طرح کی برف باری ہوئی تھی۔ حالیہ شدید برف باری کی وجہ سے سوات کے بالائی علاقوں کی اکثر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال بند ہیں۔ حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد زیرِ زمین پانی کا لیول بہتر ہونے کی امید کی جاسکتی ہیں