سوات(مارننگ پوسٹ) سمبٹ مٹہ میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر رضاخان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کی کوشش کی زخمی حالت میں اسپتال منتقل، مٹہ کے علاقے سمبٹ رحیم آباد میں سینتالیس سالہ رضاخان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی زخمی کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا۔
مٹہ 47 سالہ شخص کی خود کو گولی مارکر خودکشی کی کوشش،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
