سوات:سیدو شریف اللہ اکبر مسجد کے امام کا بیٹا چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جامع مسجد اللہ اکبر کے پیش امام مولانا قاری عطاء الرحمان کا بیٹا محمد اسعد صدیقی چھت سے پاؤں پھسل کر گر پڑا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا