سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل مٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں گھروں سے بلاوجہ نکلنے والوں کی انوکھی مہمان نوازی شروع کی ہے. مٹہ بازار میں بھی بلاضرورت گھروں سے نکلنے والوں کو پولیس کان پکڑوا کر واپس گھروں کو بھیج دیتی ہے۔