سوات(مارننگ پوسٹ)مینگورہ میں نادار لوگوں کی مدد کیلئے سول سوسائٹی بھی میدان میں اگئی،میما کاسمیٹکس کی جانب سے ڈبلیو ایس ایس سی کو سینٹائزر وغیرہ فراہم،سوات میں کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سمیت سول سوسایٹی اور مقامی لوگ بھی میدان میں اگئے ہیں اور گزشتہ روز اس سلسلے میں نشاط چوک میں عوام،پولیس اور ڈبلیو ایس ایس سی عملہ میں ہاتھ دھونے کیلئے ہینڈ سنیٹائزر تقسیم کئے گئے اس موقع پر سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم،سابق تحصیل ناظم اکرام خان،ڈبلیو ایس ایس سی کے جنرل منیجر اصف سلیم اور دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
مینگورہ:سول سوسائٹی کے طرف سے نادار لوگوں کیلئے سنیٹائزر فراہم
