سوات(مارننگ پوسٹ) سیدو ٹیچنگ ہسپتال سے 2020-03-31 کو جو 11 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری بھیجے گئے تھے اس میں سے 10 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ( ive-) نیگیٹیو ائے ہیں جبکہ اسں میں نیوزی لینڈ سے ائی یوئی چارباغ کی رہائشی خاتون کا ٹیسٹ بھی دوبارہ بھیجا گیا تھا جوکے پہلے پازیٹیو (ive+) تھا اور اب ماشاءاللہ ابھی نیگیٹیو (ive-) ایا ہے ان کو اور ان کے فیملی کو مارننگ پوسٹ نیوز اور سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے سٹاف کے طرف سے بہت بہت مُبارک ہوں ۔اور رحیم اباد کے رہائشے کورونا سے متاثرہ شخص کا ٹیسٹ بھی دوبارہ بھیجا گیا تھا لیکن وہ ابھی تک پازیٹیو (ive+) ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو