سوات(مارننگ پوسٹ)آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کاحل احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا میل جول اور رش میں فاصلے کے ساتھ ماسک اورسینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائے باہر گھومنے کے باعث آنکھوں کے حٖفاظت اور سورج روشنی میں پروٹیکٹیو گلاسز استعمال نہایت ضروری معاشرے کو صحت مند بنانے اور اس وباء سے بچنے میں مختلف اوقات میں ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے کرونا وائرس انفیکشن میں آٓنکھوں کی سرخی پانی بہنا وغیرہ بھی شامل ہے اس لئے باہر گھومنے پھیرنے کے دوران پیلن گلاسزبھی استعمال لایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار آئی سپیشلسٹ آئی ویلفئیر کانٹیننٹل ہسپتال چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ نے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عام لوگوں کے لئے ایک پیغام دیتے ہوئے کیاڈاکٹر محمد ظاہر شاہ نے کہا کہ باہر گھومنے کے باعث آنکھوں کے حٖفاظت اور سورج روشنی میں پروٹیکٹیو گلاسز استعمال نہایت ضروری معاشرے کو صحت مند بنانے اور اس وباء سے بچنے میں مختلف اوقات میں ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے کرونا وائرس انفیکشن میں آٓنکھوں کی سرخی پانی بہنا وغیرہ بھی شامل ہے اس لئے باہر گھومنے پھیرنے کے دوران پیلن گلاسزبھی استعمال لایا جاسکتا ہے