سوات(مارننگ پوسٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر تھانہ رحیم آباد کے اج امجد غفورASI نے آج چھٹی روز یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور محنت مزدوری کرنے والے دیہاڑی کرنے والوں میں مختلف قسم کی سبزیاں تقسیم کی الحمدللہ6 دنوں میں رحیم آباد پولیس نے ابھی تک تقریباً450 خاندانوں میں مختلف قسم کے فوڈ پیکیج تقسیم کئے ہیں۔