سوات(مارننگ پوسٹ)سیدوشریف کے نواحی علاقے میں جھگڑا فائرنگ میں ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سیدوشریف کے نواحی علاقے گلکدہ نمبر۲ میں دو فریقوں حیات اللہ اور اسماعیل کے درمیان جھگڑا ہوا پولیس کے مطابق فائرنگ میں اسماعیل نامی شخص زخمی ہواہے ۔ جن کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاہے ، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔