سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علا قہ قلا گے میں 13سا لہ لڑکی نے خو د کشی کر لی پولیس نے بروقت مدا خلت کر کے پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ انار با غ میں پولیس رپورٹ کے مطابق 13سالہ مسما ۃ (ث) دختر بخت زمین نے گھریلوی نا چا قی کے بنا ء پر خو د کشی کر لی جو قبرستان میں سپر دخا ک کر تے ہوئے پولیس نے بروقت مدا خلت کر کے پوسٹ مارٹم کے بعد والد کے مدعیت میں رپورٹ درج کر لیا جس کی تفتیش جار ی ہے۔