(مارننگ پوسٹ)کرونا واِئرس کےوجہ سےمریضوں کے مشکلات کے پیش نظر سوات کے نامور ڈاکٹرز کے طرف سے فری آن لائن میڈیکل کنسلٹیشن کا آغاز درجہ ذیل سپیشلسٹ ڈاکٹرز آج سےکانٹیننٹل جنرل ہسپتال سیدوشریف میں آن لائن موجود ہونگے

1۔ڈاکٹر ظاہرشاہ آئی سپیشلسٹ
2.ڈاکٹر وسیم مروت سکن سپیشلسٹ
3۔ڈاکٹر مظھر علی چلڈرن سپیشلسٹ
4.ڈاکٹر ماریہ گائنی کالوجسٹ
5.ڈاکٹر حبیب اللہ ڈینٹسٹ
6.ڈاکٹر اسد خان میڈیکل سپیشلسٹ
7.ڈاکٹر اسد خان ایک این ٹی سپیشلسٹ 8.ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیورو فزیشن ٹائیم۔روزانہ دوپہر 1 بجے سے 4بجے تک ہسپتال میں موجود رہینگے
رابطہ نمبر۔0946.700037