سوات:ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم کے مطابق کروناوائرس کے مزید4 کیس سامنے آگئے ، انہوں نے کہا کہ مزید 4 افرادمیں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی .مریضوں کا تعلق کس روڈ، عالم نگر، شنگرتال اورشریف آباد سے ہے، انتظامیہ کے مطابق کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 54ہوگئی.
سوات ،کروناوائرس کے مزید4 کیس سامنے آگئے
