سوات(مارننگ پوسٹ) آن لائن فری سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی مریضوں کو مفت خدمات کی فراہمی کا 20 واں دن سوات اور گردونواح سمیت بیرون اندورن ملک سے بھی کال کے ذریعے علاج ومشورے جاری بذریعہ ایس ایم ایس واٹس ایپ آئی مو وغیرہ دوائیاں اور علاج تجویز کرتے ہیں جو کہ ان کے لئے بہت مشکل میں آسانی پیدا کرکے سہولت دے رہے ہیں لاک ڈاؤن میں توسیع کے وجہ سے فری آن لائن سروس جاری رہیگی جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر اشفاق حسین سائیکاٹرک ڈاکٹر مظہر ڈاکٹر عارف چلڈرن ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیو رو فزیشن ڈاکٹر حبیب اللہ ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ آئی ڈاکٹر وسیم مروت سکن وغیرہ شامل ہیں مریض فون 0946.700037 پر رمضان المبارک میں دوپہر ایک بجے تا چار بجے تک کال کرسکتے ہیں
سوات،اندرونی اور بیرونی ممالک سےکال کے ذریعےعلاج ومشورے جاری
