(مارننگ پوسٹ) عطاء اللہ جان ایڈووکیٹ کے والد ثمر خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو نماز ظہرکے بعد سیدو با با مسجد سیدو شریف میں ادا کی جائیگی۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ حاجی آباد، شنہ کڑپہ سیدو شریف میں ہوگی
عطاء اللہ جان ایڈووکیٹ کے والد ثمر خان انتقال کر گئے
