سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے اہم چیک پوسٹ لنڈاکے پر بڑی کارروائی بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی شراب پکڑی گئی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناکابندی کے دوران سمگلر جو رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھانے کے لئے آدھی رات کو منشیات سوات لے جارہے تھے ۔بریکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رات ساڑھے ایک بجے لنڈاکی چیک پوسٹ گاڑی سے شراب برامد کر کے گاڑی اپنی تحویل میں لے لی
لنڈاکی چیک پوسٹ پر گاڑی سے شراب برامد
