(مارننگ پوسٹ)سوات میں کرونا کےمزید 15مریض سامنے اگئے تعداد 337 تک پہنچ گئی۔نئے سامنے انے والوں میں چھ افراد کا تعلق بریکوٹ،تین کا امانکوٹ،ایک کا لنڈے کس،ایک کا قمبر،ایک کا سیدوشریف،ایک کا برہ بانڈئی اور ایک کا تعلق اوڈیگرام سے ہیں.محکمہ صحت۔
سوات میں کورونا کے مزید 15 مریض سامنے آگئے،تعداد 337 تک پہنچ گئی
