(مارننگ پوسٹ)مینگورہ شہر سمیت متعدد علاقوں میں رات گئے سے گرج چمک اور ٹھنڈی ہواووں کیساتھ موسلادھار بارش جاری ہے جس سے موسم انتہائی یخ اور خوشگوار ہوگیا جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے رمضان میں شروع ہی سے بارش کا یہ سلسلہ ایک دن وقفے کے ساتھ جاری ہے جس کے وجہ سے ہر طرف سرسبز و شاداب ہر یالی نظر آرہی ہے
مینگورہ شہر سمیت متعدد علاقوں میں رات گئے سے ٹھنڈی ہواووں کیساتھ موسلادھار بارش جاری
