سوات(مارننگ پوسٹ)پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 25 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق, مجموعی تعداد 455تک پہنچ گئی ، محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد کورنا وائرس سے جابحق ہوئے جابحق ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی، نئے کرونا وائرس سے متاثرین کا تعلق اوڈیگرام، سیدوشریف، لنڈیکس، کوٹہ، فضا گٹ، گل کدہ، قمبر، شاہدرہ وتکے، سنگوٹہ، ،کانجو ، منگلور، مٹہ خریڑئ، بہااور قمبر سے ہیں، اب تک 160افراد کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے ہیں ، محکمہ صحت سوات
سوات،کورونا مریضوں کی تعداد 455تک پہنچ گئی جبکہ وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق
