سوات(مارننگ پوسٹ)کرونا وائرس سے ساری زندگی پراثر ہوا ہے جس میں طلباء اور جہانزیب کالج کی طلباء بھی شامل ہے جہانزیب کالج پرنسپل سید ممتاز اور ایس سی بی کے نگران نے ایف ایم 98 سوات کیساتھ نشست کی اور فون کالز کے ذریعے طلباء کی سوالات کا جواب بھی دیا اب تک مختلف طالب علم ہم سے رابطے میں ہیں ، ہمارے وائس چانسلرز کی ایچ ای سی کیساتھ میٹنگ ہوئی ہے جس میں نتیجتاً آن لائن کلاسسز کی بات پر سب متفق ہوئے ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بعض طلباء کو درپیش مسائل پر ہم کام کر رہے ہیں اور یہ کلاسسز اے سیکنورایز طریقہ سے جاری رہنگے۔ طلباء کو وٹس ایپ اور ایمیل کے ذریعے لیکچرز دی جائینگے جس میں انکے اسائمنٹ اور کویز بھی ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی ایس کا امتحان میڈ اور فائنل ایک ساتھ کنونشنل طریقہ سے لیا جائے گا۔ پرنسپل جہانزیب کالج نے بتایا ہم جو بھی فیصلہ کریں گے وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ اس دوران آگر کسی کو مسئلہ پیش آئیگا ہم ڈیوٹی ٹائم کالج میں موجود ہے اور رہیگے۔