شانگلہ : شانگلہ حیدرآباد لاکڑا کول مائن میں حادثہ ہوا ہے جس میں ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے چار کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں ، لاکڑا کول مائن نمبر29 میں حادثہ پیش آیا ، حادثہ رسی ٹوٹنے کیوجہ سے ہوا ، ۔چاروں مذدوروں کا تعلق شانگلہ سانگڑئی گاؤں سے ہے۔
حیدرآباد لاکڑا کول مائن میں حادثہ، شانگلہ کے 4 کان کن جاں بحق
