سوات:ڈی ایچ او سوات ڈاکٹرمحمد اکرام شاہ نے کہا ہے عید کے تیاریوں میں سوات میں رش میں اضافہ کرونا وائرس کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات ضروری لاک ڈاؤن میں نرمی صوبائی حکومت نے عوام کے مشکلات کے پیش نظر شرائط کے تحت دی سماجی فاصلے ہجوم والے مقامات پرہاتھ ملانے گلے ملنے سے پرہیز ماسک کا استعمال ہاتھوں کو بیس سیکنڈ تک دھونے اور غیر ضروری طور پر بازاروں میں جانے کے بجائے اپنی گھر میں رہیں یہ پیغام اپنے عوام کے صحت کو کرونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کے طور پر کررہے ہیں تاکہ آنے والے دنوں میں کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو اپنے عوام کے تعاون سے کنٹرول میں رہے سوات آٹھارہ مئی تک 28 اموات اور پازیٹو515 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رمضان المبارک آخری دنوں میں عید کے تیاریوں میں رش والے مقامات پر جانے سے پہلے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے ان خیالات کا اظہار انتظامی امور کے ماہر ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اکرام شاہ نے سوات میں کرونا صورتحال پر خصوصی نشست کے موقع پر عوام کو پیغام دیتے ہوئے کیا ڈی ایچ او محمد اکرام شاہ نے کہا کہ کرونا وائرس صورتحال کنٹرول میں ہے تاہم عید الفطر آمد پر لاک داؤن میں کافی حد تک نرمی دی گئی لوگ ضرورت کے سامان بازاروں میں خرید نے سے پہلے سینیٹائزر ماسک گلاؤز ہاتھوں کو دھونے اور ہاتھ ملانے گلے ملنے سے پرہیز کریں اور کوشش کریں کہ مختصر وقت میں بازار سے ضرورت کے سامان پورا کرفورا محفوظ اپنے گھر چلے جائیں اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو یہ خطرہ موجود ہے کہ وائرس سے تعداد مزید بڑھ جائے تو احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کرکے اپنے خاندان اور معاشرے کو کرونا وائرس سے بچانے میں کردار ادا کرکے تعاون کریں آپ کی صحت کے بہتر حفاظت کے لئے ہم اپنی خدمات کے لئے ہر وقت موجود ہونگے اور آپ کو محکمہ صحت سوات کے طرف سے آپ کی صحت کو محفوظ بنانے کے لئے ہدایات پر عمل کرکے معاشرے کو بیماریوں سے پاک کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
عوام غیر ضروری بازاروں میں جانے کے بجائے اپنی گھر میں رہیں،ڈی ایچ او سوات
