سوات(مارننگ پوسٹ) ڈڈھرہ کبل گیس سلنڈر لیکیج کی وجہ گھر میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،گھر کے مالک مولانا احمد شاہ کے مطابق آگ گیس سیلینڈر کیوجہ سے لگی تھی، اگ کیوجہ سے کیچن کا چت جل گیا تھا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، 20منٹ کے اندر آگ پر قابو پالیا، بروقت امدادی کارروائی سے پورا گھر جلنے سے محفوظ کرلیا گیا،
سوات،ڈ ڈاھرہ کبل میں گیس سلنڈر لیکیج کی وجہ گھر میں آگ بھڑک اٹھی
