سوات علاقہ گوگدرہ میں ٹرک اور سوزوکی میں تصادم 14 سالہ لڑکی جاں بحق مئی 30, 2020 | علاقائی خبریں سوات(مارننگ پوسٹ) گوگدرہ موڑپر روڈ ٹریفک حادثہ، 14 سالہ لڑکی جانبحق، حادثہ ٹرک اور سوزوکی کے اپس میں ٹکھرانے کیوجہ سے پیش آیا،ریسکیو1122 کی ٹیم نےلاش کو بریکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا،