سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل علاقہ سرسینئ میں تریشر ٹریکٹر بچی کے اوپر چڑھ گیا 10 سالہ بچی موقع پر جانبحق، گندم کے کھیت میں تریشر ٹریکٹر چل رہا تھا جو 10 سالہ بچی کے اوپر چڑھ گیا
ریسکیو1122 سوات کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،جنہوں نے ڈریسینگ کے بعدلاش کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا،
سوات، کبل علاقہ سرسینئ میں تریشر ٹریکٹر بچی کے اوپر چڑھ گیا،موقع پر جانبحق
