(مارننگ پوسٹ) سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد انتقال کر گئے جس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد75ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق مزید77افراد میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1918ہوگئی اور 759افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے
سوات میں کرونا مریضوں کی تعداد 1918ہوگئی
