سوات (مارننگ پوسٹ) سوات کے علاقے بیاکن تحصیل مٹہ میں ایک شخص نے اپنے بیوی اور بچوں پر فائرنگ کرکے بعد میں خود کو گولی ماردی بیوی اور ایک بیٹی جاں بحق جبکہ ایک بیٹا اور خود شدید زخمی تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے تحصیل مٹہ بیاکن میں گھریلوں ناچاقی پر سعیداللہ ولد شاہ گل نے فائرنگ کرکے اپنے بیوی مسماتہ روبینہ اور اپنے بیٹی گلالئ کو قتل کر دیا جبکہ بیٹے عبدوسلام کو شدید زخمی کردیا بعد میں ملزم سعیداللہ نے خود پر فائرنگ کردی اور زخمی ہوگیا تمام لاشوں اور زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
سوات بیاکن میں شوہرکے فائرنگ سے بیوی اور بیٹی قتل جبکہ بیٹا شدیدزخمی
