سوات: سوات مینگورہ کے علاقہ آمان کوٹ سے تعلق رکھنے والے سپوت قابل اور تجربہ کارآفیسر شوکت علی یوسفزئی کمشنرملاکنڈ ڈویژن تعینات جسکا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا شوکت یوسفزئی اس سے قبل صوبے کے اہم ہوسٹوں پر تعینات رہے ۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے سوات سے تعلق رکھنے والے کمشنر بنو ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کا تبادلہ کرکے کمشنرملاکنڈ ڈویژن کی ذمہ داری سونپ دی ہے ۔