سوات:پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن سوات بنچ کے انتخابات مکمل، رضاالدین خان ایڈووکیٹ 313 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے، جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئےخواجہ صلاحدین نے 268 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،

سوات ،شانگلہ،بونیر،دیر لوئر،دیر اپر،ملاکنڈ کے وکلاء نے ووٹ کاسٹ کئے، انتخابات چیئرمین الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ہوئے۔