سوات میں نجی سکولوں کو ایک ہفتہ کے لئے بند کردیا گیا۔ گذشتہ روز نجی سکولوں کی تنظیم کے نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات میں ڈی سی سوات نے یقین دلایا کہ جمعرات یا پیر کو تنظیم کے عہدیداروں کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوگی جس پر تنظیم نے ایک ہفتہ کے لئے سکولوں کو بند کردیا۔
سوات نجی سکولوں کی تنظیم کا ڈی سوات سے اہم ملاقات،سکولز 1ہفتے کے لئے بند
